12/03/2026
📢 سعودی عرب کے لیے فوری ضرورت 🇸🇦
**النفیس مین پاور** کے زیرِ انتظام سعودی عرب میں مختلف شعبوں میں بھرتی جاری ہے۔ یہ ایک بہترین موقع ہے جہاں منتخب امیدواروں کو پرکشش تنخواہ، بہترین سہولیات اور مکمل قانونی طریقہ کار کے تحت روزگار فراہم کیا جائے گا۔
📄 سہولیات:
✔️ میڈیکل سہولت
✔️ رہائش
✔️ ٹرانسپورٹ
✔️ سعودی لیبر قوانین کے مطابق دیگر مراعات
📍 نوٹ:
صرف شارٹ لسٹ امیدواروں کا آن لائن انٹرویو لیا جائے گا۔
📧 [email protected]
📞 Phone / WhatsApp: +92 333 2127532
🌐 Website: www.alnafeesmanpower.com