27/10/2025
’’کوپن ہیگن سے قطر کی چھ گھنٹے فلائٹ ہے زیادہ تر گورے ہوتے جب جہاز قطر پہنچتا تو بالکل صاف ہوتا ،فلور پر کچھ نہیں ہوتا ہے ، قطر سے پاکستان کی تین گھنٹے کی فلائٹ جب جہاز اسلام آباد پہنچتا اس قدر گندا ہوتا ،فرش پر کشن کمفرٹر ٹشو چمچے سب بکھرا پڑا ہوتا ہے ، ٹائلٹ جانے کے قابل نہیں ہوتا ‘‘
آر اے شہزاد کا ایکس پر تبصرہ