10/04/2026
الحمدللہ ایک اور کامیابی ✨
برادرز جاپان ریکروٹمنٹ کے ذریعے جناب غلام حسین نے جاپان کے شہر ٹوکیو میں کنسٹرکشن کمپنی میں ملازمت حاصل کر لی ہے 🇯🇵
اس موقع پر کراچی آفس میں کنٹریکٹ سائننگ کے دوران ہمارے ڈائریکٹر آپریشنز، مسٹر عمر خالد ان کے ہمراہ موجود ہیں۔
یہ ہمارے لیے فخر کی بات ہے کہ ہم پاکستان کے قابل افراد کو بین الاقوامی مواقع فراہم کر رہے ہیں اور ان کے روشن مستقبل میں اپنا کردار ادا کر رہے ہیں۔
اگر آپ بھی جاپان میں کام کرنے کے خواہشمند ہیں تو مزید معلومات کے لیے وزٹ کریں:
www.brosjapanrecruitment.com