Kahror Pakka Jobs

Kahror Pakka Jobs Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kahror Pakka Jobs, Chowk Bukhari, Kahror Pakka, Lodhran, Punjab/, Kahror.

07/02/2026

📢 جاب آفر - رئیل اسٹیٹ بروکر / پراپرٹی ایجنٹ

ایک کلائنٹ کو کہروڑپکا سٹی میں اپنی رئیل اسٹیٹ کمپنی کا سیٹ اپ اور پراپرٹی معاملات سنبھالنے کے لیے ایک پُرجوش اور محنتی ریئیل اسٹیٹ بروکر / پراپرٹی ایجنٹ درکار ہے۔

📍 کام کی جگہ: کہروڑپکا سٹی (Office Based)

🧑‍💼 کام کی نوعیت:
پراپرٹی خرید و فروخت / کرایہ، کلائنٹس سے رابطہ اور ڈیل مینجمنٹ

✅ اہلیت:

عمر: 20 تا 30 سال

مقامی رہائشی (کہروڑپکا)

ذاتی موٹر سائیکل لازمی

بات چیت اور ڈیل کرنے کی صلاحیت

💰 پیکیج:
تنخواہ + کمیشن (قابلِ گفت و شنید)

📞 دلچسپی رکھنے والے افراد ان باکس میں رابطہ کریں۔
👉 شیئر کریں تاکہ یہ موقع درست فرد تک پہنچ سکے۔

11/11/2025

ٹیلر شاپ پر کام کرنے کے لیے
محنتی ورکرز کی ضرورت ہے

پرانا میلسی روڈ، چوک امیر ملت
رابطہ نمبر: 03025828509
احمد

07/10/2025

پراپرٹی ڈیلر ایجنٹ کی ضرورت ہے۔
تعلیم: کم از کم میٹرک (پر قید نہیں).
عمر: 18 سال سے 30 سال
مزید تفصیلات انٹرویو کے دوران ہونگی.

👉 CV: [email protected]

06/10/2025

"پروفیشنل گرافکس ڈیزائنر" اور "ویب سائٹ ڈیویلپر"
کہروڑپکا شہر سے ضرورت ہے
تعلیم: انٹرمیڈیٹ
تجربہ: 2 سے 3 سال تک کا.
نوٹ: اپنی تازہ CV بمعہ تصویر (لازمی نہیں) اور
اپنی آخری کیے گئے ڈیزائنر کے ساتھ نیچے email پر بھیجیں۔
👉 [email protected]

25/09/2025

📢 جاب ویکنسی: ڈیلیوری رائڈر درکار 📦🏍️

کہروڑپکا شہر اور آس پاس کے علاقوں میں ڈیلیوری رائڈر کی فوری ضرورت ہے۔

🛵 جنہیں موٹر سائیکل چلانا آتی ہے اور محنتی ہیں،
وہ مزید تفصیلات کے لیے نیچے دیے ہوئے نمبر پر رابطہ کریں 03027808894
03016976434

01/06/2025

📢 جاب ویکنسی: ڈیلیوری رائڈر درکار 📦🏍️

کہروڑپکا شہر اور آس پاس کے علاقوں میں ڈیلیوری رائڈر کی فوری ضرورت ہے۔

🛵 جنہیں موٹر سائیکل چلانا آتی ہے اور محنتی ہیں،
وہ مزید تفصیلات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

📞 رابطہ کریں: [03037463727 زاہد کھوکھر]

20/05/2025

پراپرٹی ڈیلر ایجنٹ کی ضرورت ہے۔
تعلیم: کم از کم میٹرک (پر قید نہیں).
عمر: 18 سال سے 30 سال
مزید تفصیلات انٹرویو کے دوران ہونگی.
Send your resume on below mentioned email address :
👉 [email protected]

07/11/2024

دنیا پور یا لودھراں کے کسی چک، موضوع یا گاؤں میں کوئی ایسی مسجد جہاں 'امام کی ضرورت ہو'،
تو براہ کرم اس نمبر پر رابطہ کریں.
حافظ محمد جنید- 03047832714

07/11/2024

**ضرورت ٹیچر برائے جونیئر کلاسز**
فیض عام پبلک سکول لودھراں روڈ کہروڑپکا۔
تعلیم کم از کم: انٹرمیڈیٹ ہونی چاہیئے اور
پہلے اسکول میں پڑھنا کا تجربہ ہوتو بہتر ہے۔
قریبی اساتذہ رابطہ فرمائیں-03027881553

06/11/2024

دکان پر کام کرنے کیلئے 2 ملازمین( ہیلپرز) کی ضرورت ہے.
لوکیشن: اسد مصطفی بابا سویٹس چوک بخاری، کہروڑ پکا.
رابطہ نمبر: 03010001585

06/11/2024

Math Teacher Required for Class 6 to 8.
ضرورت برائے میتھ ٹیچر برائے کلاس سکس ٹو ایٹتھ
لارل ہوم سکول، کہروڑ پکا۔
رابطہ نمبر: قیصر علی رانا 03005460321

06/11/2024

دکان پر کام کرنے کیلئے لڑکے کی ضرورت ہے:
طاہر اینڈ کو چاندنی چوک، کہروڑپکا.
رابطہ نمبر: مہر دلاور 03014022676

Address

Chowk Bukhari, Kahror Pakka, Lodhran, Punjab/
Kahror

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kahror Pakka Jobs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share