Zillehuma Employment Services

Zillehuma Employment Services Welcome to Zillehuma Employment Services. We provide trusted Male & Female Staff for homes, offices and businesses across Pakistan.

Quality, reliability and customer satisfaction are our priority. Contact us today.
03325410770
Timing Mon - Sat
9 to 7pm.

01/09/2026

السلام علیکم، شام بخیر☺️

Hello Everyone 🤗 Good Evening ✨

🏠 میاں بیوی کی ضرورت ہے

گھر کے کام کے لیے میاں بیوی درکار ہیں، دونوں اپنی اپنی ذمہ داری کے مطابق کام کریں گے، جبکہ صفائی ستھرائی کا کام زیادہ ہوگا۔

💰 مناسب تنخواہ اور اچھا پیکیج دیا جائے گا۔
📞 رابطہ نمبر: __________ 03325410770






#ملازمت
#نوکری








31/08/2026

السلام علیکم🙂
Hello Facebook 🌹
خانسامہ درکار ہے

گھر کے لیے آنے جانے والا تجربہ کار خانسامہ چاہیے۔
پاکستانی، چائنیز اور دیگر کھانے اچھے طریقے سے بنانے آتے ہوں۔

📍 لوکیشن: اسلام آباد G-13
💰 اچھی تنخواہ / بہترین پیکیج
سنجیدہ اور ماہر افراد رابطہ کریں۔
03325410770

السلام علیکم 💨☺️💨☁️🌹🌧️🌹صبح کا پہلا سلام 🤲🏻🌧️🤲🏻ہمیں گھر کے باعزت کاموں کے لیے خواتین کی ضرورت ہے۔ اگر آپ کسی کو جانتے ہیں...
17/08/2026

السلام علیکم 💨☺️💨☁️🌹🌧️🌹
صبح کا پہلا سلام 🤲🏻🌧️🤲🏻

ہمیں گھر کے باعزت کاموں کے لیے خواتین کی ضرورت ہے۔ اگر آپ کسی کو جانتے ہیں یا آپ کسی قابلِ اعتماد خاتون کا حوالہ دے سکیں، تو براہِ کرم مجھے مطلع کریں۔
رابطے کے لیے_جزاک اللہ🌹
🇵🇰 Islamabad/Rawalpindi
🌹.....03325410770.....🌹

We require women for respectable household work. If anyone is interested, or if you can recommend a trustworthy woman, please let me know.
For contact: 03325410770

Jazakallah 🤲🏻

16/08/2026

السلام علیکم!
گھریلو کام کے لیے خواتین ملازمہ درکار ہیں۔
چوبیس گھنٹے رہائش، کھانے پینے کی سہولت کے ساتھ کام کرنے کی خواہشمند خواتین اس نمبر پر رابطہ کریں:
03325410770.

15/08/2026

Assalamualaikum
I got over 10 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉
Thanks everyone 😊

15/08/2026

صبح سے شام تک کے لیے گھریلو ملازمہ (maid) دستیاب ہے؛ اگر کسی کو ضرورت ہو تو مجھ سے رابطہ کرے۔
Only for G-13
03325410770.

السلام علیکم💯بھارہ کہو میں ایک عدد کام والی ضرورت ہے جو گھر کے کام کرے اور بچوں کے ساتھ رہے.اگر آپ شامل ہونا چاہتے ہیں ی...
10/08/2026

السلام علیکم💯
بھارہ کہو میں ایک عدد کام والی ضرورت ہے جو گھر کے کام کرے اور بچوں کے ساتھ رہے.اگر آپ شامل ہونا چاہتے ہیں یا حوالہ دے سکتے ہیں۔تو رابطہ کریں۔
03325410770.

السلام علیکم، صبح بخیر 🌅
09/08/2026

السلام علیکم، صبح بخیر 🌅

ڈی ایچ اے (DHA) فیز 2 میں ایک ایسی سمجھدار اور ذمہ دار خاتون درکار ہیں جو کھانا پکانا جانتی ہوں اور دو بلیوں کی دیکھ بھا...
06/08/2026

ڈی ایچ اے (DHA) فیز 2 میں ایک ایسی سمجھدار اور ذمہ دار خاتون درکار ہیں جو کھانا پکانا جانتی ہوں اور دو بلیوں کی دیکھ بھال کر سکیں۔
تنخواہ 35 ہزار روپے ہے۔
جو بھی یہ کام کرنا چاہے، رابطہ کریں۔
03325410770.
Thank you.

05/08/2026

اسلام آباد اور راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں گھروں میں کام کرنے کے لیے باعزت ملازمتوں کی غرض سے خواتین معاونین (ہیلپرز) کی ضرورت ہے۔
03325410770.
Jazakallah 🤲🏻.

Address

Islamabad
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zillehuma Employment Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share