19/08/2026
🇧🇭 بحرین کے لیے فوری ضرورت 🇧🇭
Teleport Manpower Consultant کو بحرین میں درج ذیل تکنیشینز کی ضرورت ہے:
1. اے سی ٹیکنیشن - AC Technician
تنخواہ: 150 بحرینی دینار
ڈپلومہ ہولڈر ہونا ضروری ہے
سینٹرل اے سی، ڈکٹ اسپلٹ اے سی اور پیکیج اے سی کا ماہر ہو
2. شٹر / آٹومیٹک ڈور ٹیکنیشن - Shutter/Automatic Door Technician
تنخواہ: 130 بحرینی دینار
شٹر اور آٹومیٹک ڈور کی انسٹالیشن، مرمت اور
مینٹیننس کا مکمل تجربہ ہو
سہولیات: میڈیکل + رہائش + ٹرانسپورٹ کمپنی دے گی
خواہشمند حضرات اپنی سی وی ای میل یا واٹس ایپ نمبر پر بھیجیں۔
Follow Us: https://whatsapp.com/channel/0029VaCpUEL6hENxRFo6Ic0N
🌐 Visit Us: https://teleportmanpower.com/
@topfans