09/05/2026
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
انتہائی دُکھ اور افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے عزیز ساتھی منیب مسعود انتقال کر گئے ہیں۔
اللہ تعالیٰ مرحوم منیب مسعود کی کامل مغفرت فرمائے، اُن کے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔
تمام دوستوں اور عزیزوں سے دعائے مغفرت کی درخواست ہے۔