01/09/2026
🌟 خواتین کے لیے شاندار جاب کا موقع!
اگر آپ ایک محفوظ، صاف ستھرے اور دوستانہ آفس ماحول میں کام کرنا چاہتی ہیں تو یہ موقع آپ کے لیے ہے۔ اسلام آباد میں اردو کال آفس کے لیے خواتین اسٹاف درکار ہے۔ فریشرز بھی اپلائی کر سکتی ہیں اور نئے امیدواروں کو کام کی تربیت فراہم کی جائے گی۔
📌 جاب کی تفصیلات:
• تعلیم: میٹرک / انٹر
• عمر: 18 سے 30 سال
• صرف خواتین کے لیے
• تجربہ ضروری نہیں
• فریشنرز کے لیے بھی موقع
• نئے اسٹاف کو تربیت فراہم کی جائے گی
• صرف واٹس ایپ چلانا آنا چاہیے
• صرف آفس میں آسان کام
• بنیادی تنخواہ + بونس
• لنچ کی سہولت
• ہاسٹل کی سہولت دستیاب
اپنے بہتر کیریئر کا آغاز آج ہی کریں!