22/04/2026
پٹواری ٹیسٹ رولنمبر سلپ اپڈیٹ۔
بلوچستان پبلک سروس کمیشن پٹورای ٹیسٹ کے لیے رولنمبر سلپ ویب سائٹ پر اپلوڈ ہوچکی ہیں، تمام امیدواران اپنی رولنمبر سلپ چیک کریں، سکرین شاٹ بنائیں اور پرنٹ کروا لائیں۔
شناختی کارڈ ڈیش کے ساتھ درج کریں۔
00000-0000000-0
بروزر جس پر آپ سلپ چیک کررہے ہیں Desktop Site Mood کا آپشنل کا انتخاب کریں سلپ مکمل شو ہوگی۔
نوٹ۔ اگر کسی امیدوار کی رولنمبر سلپ شو نہیں ہورہیں ہے یا کوئی مسئلہ آرہا ہے تو آفس سے رابطہ کریں۔ شکریہ
https://bpsc.gob.pk/BPSC/home