17/08/2026
السلام علیکم اپ تمام لوگوں سے گزارش ہے کہ کسی بھی ڈیمانڈ کی انفارمیشن کے لیے اور اس کے بارے میں تفصیل کے لیے اپ سے گزارش ہے کے صبح 9 بجے سے لے کے شام 5 بجے تک آفس ٹائمنگ میں ڈائریکٹ ان نمبرز پہ
0533600860,,,,03366243842
کال کریں تاکہ اپ کی بہتر رہنمائی کی جا سکے شکریہ