Khizer Yousaf Enterprises Overseas Employment Promoters

Khizer Yousaf Enterprises Overseas Employment Promoters Overseas Employment Promoters
Licence No : HRD / 3630 / SKT

جمعہ مبارک! 🕌✨اللہ تعالیٰ اس مبارک دن کے صدقے آپ کی تمام جائز دعائیں قبول فرمائے، آپ کے دل کو سکون، زندگی کو خوشیوں اور ...
14/08/2026

جمعہ مبارک! 🕌✨
اللہ تعالیٰ اس مبارک دن کے صدقے آپ کی تمام جائز دعائیں قبول فرمائے، آپ کے دل کو سکون، زندگی کو خوشیوں اور رزق میں بے شمار برکت عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین! 🤲

🇵🇰 14 August – Youm-e-Azadi Mubarak! 🇵🇰Pakistan hamari shan, hamari pehchan aur hamara fakhar hai. Azadi ek azeem naimat...
13/08/2026

🇵🇰 14 August – Youm-e-Azadi Mubarak! 🇵🇰
Pakistan hamari shan, hamari pehchan aur hamara fakhar hai. Azadi ek azeem naimat hai, aaein is din ko muhabbat, ittihad aur zimmadari ke sath manayein.
Khizer Yousaf Enterprises ki taraf se tamaam ahl-e-watan ko 79th Independence Day bohot bohot mubarak ho! 🟢⚪
Pakistan Zindabad! 🇵🇰✨

⁠ ⁠ ⁠ ⁠ ⁠ ⁠ ⁠ ⁠ ⁠ ⁠ ⁠ ⁠ ⁠ ⁠ ⁠ ⁠ ⁠ ⁠ ⁠

جمعہ مبارک! 🌙 ✨اللہ تعالیٰ آپ کی تمام دعائیں قبول فرمائے اور رزق، صحت و زندگی میں برکت عطا فرمائے۔ آمین! 🤲              ...
07/08/2026

جمعہ مبارک! 🌙 ✨
اللہ تعالیٰ آپ کی تمام دعائیں قبول فرمائے اور رزق، صحت و زندگی میں برکت عطا فرمائے۔ آمین! 🤲

Awareness Part:  # 7 (آگاہی مہم -  7)فرارڈ سے بچیں! 🚨ٹریول اینڈ ٹورز اور کنسلٹنٹ کمپنیوں سے ہوشیار رہیں۔ یاد رکھیں کہ ور...
05/08/2026

Awareness Part: # 7 (آگاہی مہم - 7)

فرارڈ سے بچیں! 🚨
ٹریول اینڈ ٹورز اور کنسلٹنٹ کمپنیوں سے ہوشیار رہیں۔ یاد رکھیں کہ ورک ویزا کی پروسیسنگ صرف لائسنس یافتہ اوورسیز ایمپلائمنٹ پروموٹرز (OEP) کا کام ہے۔ کسی بھی غیر قانونی ایجنسی کا شکار ہونے سے بچیں اور ہمیشہ تصدیق شدہ پلیٹ فارم کا انتخاب کریں۔ 💼✈️

✨ جمعہ مبارک! ✨اللہ تعالیٰ اس بابرکت دن کے صدقے ہم سب کی دعاؤں اور عبادات کو قبول فرمائے، ہمارے رزق میں برکت عطا فرمائے،...
31/07/2026

✨ جمعہ مبارک! ✨
اللہ تعالیٰ اس بابرکت دن کے صدقے ہم سب کی دعاؤں اور عبادات کو قبول فرمائے، ہمارے رزق میں برکت عطا فرمائے، اور ہمارے گھروں کو سکون، خوشیوں اور رحمتوں سے بھر دے۔ آمین! 🤲
جمعہ کا دن رحمت اور قبولیت کا دن ہے، اپنی دعاؤں میں ہمیں اور اپنے پیاروں کو ضرور یاد رکھیں۔
🏢 خضر یوسف انٹرپرائزز (اوورسیز ایمپلائمنٹ پروموٹرز)
📍 آفس نمبر 41، فرسٹ فلور، جی ڈی اے کمرشل پلازہ، سول لائنز، گوجرانوالہ
📞 0300-8648995 | 0331-8648995 | 055-3841995
📧 [email protected]

📢 روزگار، ویزا اور ٹریول سروسز کی تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کریں:
👉 https://whatsapp.com/channel/0029VbCd97o3AzNZrQJYXz2i
🚀 Follow our WhatsApp Channel for instant job alerts & travel updates!

📢 عوامی آگاہی پیغام (Part  # 6)⚠️ ای نمبر (E-Number) اور ویزا منظوری میں فرق جانیں!کیا آپ کو معلوم ہے کہ ای نمبر (E-Numb...
29/07/2026

📢 عوامی آگاہی پیغام (Part # 6)

⚠️ ای نمبر (E-Number) اور ویزا منظوری میں فرق جانیں!
کیا آپ کو معلوم ہے کہ ای نمبر (E-Number) ویزا کی منظوری نہیں، بلکہ صرف بائیو میٹرک درخواست (Biometric Application) کا نمبر ہوتا ہے؟
بہت سے دھوکے باز ایجنٹس صرف ای نمبر دکھا کر ویزا منظور ہونے کا جھوٹا دعویٰ کرتے ہیں۔ فراڈ سے بچیں اور درست معلومات حاصل کریں! 🛑
💡 اہم ہدایات:
1️⃣ کسی بھی قسم کی مالی ادائیگی سے پہلے ویزا کی تصدیق (Verification) ضرور کریں۔
2️⃣ صرف لائسنس یافتہ اوورسیز ایمپلائمنٹ پروموٹرز (OEPs) سے ہی رابطہ کریں۔
3️⃣ غیر رجسٹرڈ اور غیر تصدیق شدہ ایجنٹس کے باتوں میں نہ آئیں۔
رہنمائی اور درست معلومات کے لیے خضر یوسف انٹرپرائزز سے رابطہ کریں:
🏢 Khizer Yousaf Enterprises (Overseas Employment Promoters)
📜 Lic No: HRD/3630/SKT
📍 آفس: Office # 41, First Floor, G.D.A Commercial Plaza, Civil Lines, Gujranwala

📢 روزگار، ویزا اور ٹریول سروسز کی تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کریں:
👉 https://whatsapp.com/channel/0029VbCd97o3AzNZrQJYXz2i
🚀 Follow our WhatsApp Channel for instant job alerts & travel updates!

VisaAwareness⁠ ⁠ ⁠ ⁠ ⁠ ⁠ ⁠ ⁠ ⁠ ⁠ ⁠ ⁠ ⁠ ⁠ ⁠ ⁠ ⁠ ⁠ ⁠ ⁠ ⁠ ⁠ ⁠ ⁠

🚨 بیرونِ ملک ملازمت کے خواہش مند افراد کے لیے اہم خبردار اور آگاہی پیغام! 🚨جعلی ایجنٹس، آن لائن فراڈ اور جعلی ویزا افرز ...
25/07/2026

🚨 بیرونِ ملک ملازمت کے خواہش مند افراد کے لیے اہم خبردار اور آگاہی پیغام! 🚨
جعلی ایجنٹس، آن لائن فراڈ اور جعلی ویزا افرز سے خود کو اور اپنے سرمائے کو محفوظ رکھیں۔ بیرونِ ملک جانے سے پہلے ان 6 بنیادی باتوں کی تصدیق لازمی کریں:
1️⃣ گیمکا (GAMCA) ٹوکن تصدیق: میڈیکل ٹیسٹ سے پہلے اپنا اپوائنٹمنٹ ٹوکن آن لائن لازمی چیک کریں۔
2️⃣ میڈیکل سینٹر کی جانچ: صرف رجسٹرڈ اور تصدیق شدہ میڈیکل سینٹرز سے ہی میڈیکل کروائیں۔
3️⃣ ای-نمبر (E-Number) اور OEP لائسنس: چیک کریں کہ ایجنسی حکومتِ پاکستان سے منظور شدہ اور رجسٹرڈ ہے۔
4️⃣ جعلی اشتہارات سے ہوشیار: معروف کمپنیوں یا مذہبی سفر کے نام پر سوشل میڈیا پر دیے گئے جعلی اشتہارات پر اندھا دھند اعتبار نہ کریں۔
5️⃣ سوشل میڈیا آن لائن فراڈ: فیس بک یا واٹس ایپ پر غیر تصدیق شدہ افرز اور ویزوں پر اعتماد نہ کریں۔
6️⃣ دفتر کا خود دورہ کریں: تصدیق کے بغیر کسی کو بھی رقم ادا نہ کریں۔
🛡️ سیف رہیں – پہلے تصدیق کریں، پھر اعتماد کریں!
📍 خضر یوسف انٹرپرائزز (اورسیز ایمپلائمنٹ پروموٹرز)

📢 روزگار، ویزا اور ٹریول سروسز کی تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کریں:
👉 https://whatsapp.com/channel/0029VbCd97o3AzNZrQJYXz2i
🚀 Follow our WhatsApp Channel for instant job alerts & travel updates!

وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ ✨جمعہ المبارک! 💚اللہ تعالیٰ اس برکت والے دن کے صدقے آپ کی تمام پریشا...
24/07/2026

وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ ✨

جمعہ المبارک! 💚
اللہ تعالیٰ اس برکت والے دن کے صدقے آپ کی تمام پریشانیاں دور فرمائے، آپ کے روزگار اور کاروبار میں برکت عطا فرمائے اور آپ کو صحت و سلامتی زندگی عطا کرے۔ آمین!

📢 روزگار، ویزا اور ٹریول سروسز کی تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کریں:
👉 https://whatsapp.com/channel/0029VbCd97o3AzNZrQJYXz2i
🚀 Follow our WhatsApp Channel for instant job alerts & travel updates!

⁠ ⁠ ⁠ ⁠ ⁠ ⁠ ⁠ ⁠ ⁠ ⁠ ⁠ ⁠ ⁠ ⁠ ⁠ ⁠ ⁠ ⁠ ⁠ ⁠ ⁠ ⁠ ⁠ ⁠ ⁠

⚠️ بیرونِ ملک روزگار کے لیے ہمیشہ رجسٹرڈ پروموٹر کا انتخاب کریں اور جعلی ویزا ایجنٹوں سے باخبر رہیں۔ 🚫📢 روزگار، ویزا اور...
22/07/2026

⚠️ بیرونِ ملک روزگار کے لیے ہمیشہ رجسٹرڈ پروموٹر کا انتخاب کریں اور جعلی ویزا ایجنٹوں سے باخبر رہیں۔ 🚫

📢 روزگار، ویزا اور ٹریول سروسز کی تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کریں:
👉 https://whatsapp.com/channel/0029VbCd97o3AzNZrQJYXz2i
🚀 Follow our WhatsApp Channel for instant job alerts & travel updates!

📢 روزگار، ویزا اور ٹریول سروسز کی تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کریں:👉 https://whatsapp.com/channel/0...
20/07/2026

📢 روزگار، ویزا اور ٹریول سروسز کی تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کریں:
👉 https://whatsapp.com/channel/0029VbCd97o3AzNZrQJYXz2i
🚀 Follow our WhatsApp Channel for instant job alerts & travel updates!

Follow KY Enterprises & Buraq Travel Network's WhatsApp Channel. ‎✨ *Welcome to the Official Channel of KYE & BTN*✨
ایک ہی چھت تلے اوورسیز روزگار، ویزا پروسیسنگ اور ٹریولنگ کی بہترین خدمات! 💼✈️
یہ چینل
*Khizer Yousaf Enterprises (KYE)*
اور
*Buraq Travel Network (BTN)*
کی مشترکہ آفیشل کمیونٹی ہے، جہاں آپ کو سفر اور روزگار سے متعلق ہر اپڈیٹ ملے گی۔
1️⃣ Khizer Yousaf Enterprises (KYE)
🇸🇦 *سعودی عرب و گلف ممالک کے لیے ویزا سروسز:*
🔹 کمپنی اور آزاد ویزہ جات کی دستیابی اور لائسنس پر منگوانے کی سہولت
🔹 ایمبیسی سے ویزا سٹیمپنگ (اسلام آباد/کراچی) اور پروٹیکٹر سروس
🔹 عقد عمل (ایگریمنٹ لیٹر)، خروج نہائی، اور ترحیل پیپر کی معلومات
🔹 گیمکا ٹوکن (سعودی، بحرین، قطر، عمان وغیرہ) اور تکامل (نوٹیک) ٹیسٹ اپوائنٹمنٹ
🔹 فنگر کٹ لیٹر، ڈرائیونگ لائسنس، اور فیملی رجسٹریشن (FRC) کی گائیڈلائن
🔹 بزنس اور فیملی وزٹ ویزا پروسیسنگ
📜 *OEP License:* *HRD/3630/SKT*
2️⃣ Buraq Travel Network (BTN)
( Travel & Tours )
🕋 *عمرہ پیکیجز (Umrah Services)*
✈️ *ٹکٹنگ*
*(International & Domestic Ticketing)*
🌍 *وزٹ ویزا اور ٹورازم*
*(Visit Visas & Tourism)*
🏨 *ہوٹل بکنگ (Hotel Booking)*
📑 *ٹریول انشورنس (Travel Insurance)*
*📜 ڈاکیومنٹس تصدیق: MOFA، Apostille، ،HEC، IBCC اور تمام سفارت خانوں (Embassies) سے تصدیق کی سہولت*
📍 *آفس ایڈریس:*
آفس نمبر 41، فرسٹ فلور، جی-ڈی-اے کمرشل پلازہ، سول لائنز، گوجرانوالہ، پاکستان۔
📞 *رابطہ نمبرز (Contact Us):*
👤 *Proprietor Khizer Yousaf*
📲0️⃣3️⃣0️⃣0️⃣8️⃣6️⃣4️⃣8️⃣9️⃣9️⃣5️⃣
🏢 *KYE Office Contacts*
📲0️⃣3️⃣3️⃣1️⃣8️⃣6️⃣4️⃣8️⃣9️⃣9️⃣5️⃣
☎️0️⃣5️⃣5️⃣3️⃣8️⃣4️⃣1️⃣9️⃣9️⃣5️⃣
📧 [email protected]
🏢 *BTN Office Contacts*
📲0️⃣3️⃣1️⃣9️⃣8️⃣6️⃣4️⃣8️⃣9️⃣9️⃣5️⃣
☎️0️⃣5️⃣5️⃣2️⃣1️⃣1️⃣1️⃣9️⃣9️⃣5️⃣
📧 [email protected]
🔔 *سفر کی دنیا اور ویزا قوانین میں ہونے والی ہر تبدیلی اور نئی اپڈیٹس سے باخبر رہنے کے لیے چینل کو فالو رکھیں! شکریہ۔*.‎ Join 186 followers for the latest updates.

Address

Gujranwala

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 16:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+92553841995

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khizer Yousaf Enterprises Overseas Employment Promoters posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khizer Yousaf Enterprises Overseas Employment Promoters:

Shortcuts

Share

Category