06/08/2025
🚘 LTV ڈرائیور جاب – Horti Club Rawalpindi
آپ ایک قابل اور مستند LTV ڈرائیور ہیں؟ 24/7 ڈیوٹی کرنے کا حوصلہ رکھتے ہیں؟
تو پھر Horti Club میں آپ کا خوش آمدید ہے!
🔹 جگہ: راولپنڈی
🔹 ڈیوٹی: 24 گھنٹے
🔹 تنخواہ: 30,000 – 35,000 روپے
🔹 شرائط:
Verified LTV لائسنس
ایماندار، بااعتماد اور ذمہ دار
وقت کی پابندی
🍽️ کمپنی کھانا اور رہائش فراہم کرے گی
📞 ابھی کال کریں: 0300-1331109