12/06/2022
پبلک سروس کمیشن کی جانب سے مختلف ڈیپارٹمنٹس میں ہزاروں نوکریوں کا اعلان کیا گیا ہے جن میں پروفیسر، ڈاکٹر، سرجن، اسسٹنٹ، مینجر، ڈائریکٹر، فی میل ڈاکٹر، فی میل پروفیسر اور دوسری بے شمار اسامیاں شامل ہیں۔ ان اسامیوں پر صرف آن لائن ہی اپلائی کیا جاسکتا ہے آن لائن اپلائی کرنے کے لیے ابھی کلک کریں یا ہماری ویب وزٹ کریں۔